ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اصلاح الدین سروسز ڈیلیوری سنٹر ککی کا معائنہ کررہے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیٹا بیس عارف خان بھی موجود تھے ککی کے عوام کیلئے زمینوں کے انتقالات وغیرہ کا شفاف سسٹم اگلے ہفتے سے شروع کیا جارہا ہے اور اگلے ہفتے سروسز ڈیلیوری سنٹر ککی کا افتتاح کیا جائیگا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us